شوکت ترین نے لوڈشیڈنگ کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ یہ ہے کہ کوئلہ مہنگا ہوگیا ہے، ایل این جی مہنگی ہوئی ہے جس وجہ سے منگوائی نہیں جا رہی۔
ایک بیان میں شوکت ترین نے کہا ہے کہ آر ایل این جی کے پلانٹ کم کیپیسٹی پر چل رہے ہیں، اگر آپ ایندھن نہیں منگوائیں گے تو پاور پلانٹ کیسے چلیں گے؟
انہوں نے کہا کہ یہ ہمیں نالائق کہتے تھے، یہ خود نا لائقوں کی یونیورسٹی کے ہیڈ ہیں، ن لیگ کی حکومت نے اوور کیپیسٹی پہلے ہی کر دی تھی، ن لیگ نے امپورٹڈ فیول پر پاور پلانٹ لگائے۔
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ آج ملک میں 8 سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہباز شریف نے کہا تھا کہ یکم جولائی سے لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، ہمیں بھی تو مشکلات تھیں، ہم اِدھر اُدھر سے پیسوں کا بندوبست کر کے لوگوں کو بجلی فراہم کرتے تھے۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان سے قانون کے مطابق نمٹیں گے، گورنر خیبر پختونخوا کا بیان

پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ کے پی اگر…

31 mins ago

وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی کے حوالے سے پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف…

55 mins ago

مولانا فضل الرحمان نے کراچی جلسے کے بعد کا لائحہ عمل بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے…

60 mins ago

پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، نئی اضافہ شدہ…

1 hour ago

رواں سال اپریل کے مہینے میں بھی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا…

1 hour ago

9 مئی حملے ملک کے خلاف سوچی سمجھی سازش تھی، کامران ٹیسوری کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ…

2 hours ago