کراچی: شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی میں گھنٹوں بجلی کی اندھا دھند لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے . شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16گھنٹے تک ہو گیا ہے .

شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث شہری ذہنی اذیت کا شکار ہوگئے ہیں .
ملک بھر میں بجلی کاشارٹ فال ساڑھے7 ہزار میگاواٹ ہو گیا ہے . ملک کے بڑے شہروں میں 5 گھنٹے تک غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے جبکہ چھوٹے شہروں اور دیہات میں 8 گھنٹے تک غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے .

. .

متعلقہ خبریں