بل پاس ہوگیا اب بابر اعظم سے شادی کروں گا۔۔ ٹرانسجینڈر بل کے اثرات آنا شروع! بابر اعظم سے شادی کے خواہشمند نوجوان کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ ٹرانس جینڈر بل کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ اب نوجوان لڑکے بھی لڑکوں سے شادی کے خواہش مند ہونے لگے۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں میچ دیکھنے آنے والا شخص کھلے عام قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے محبت کا دعویٰ کررہا ہے اور یہ بھی کہہ رہا ہے کہ “اب بل پاس ہوگیا اب بابر اعظم سے شادی کروں گا“ دیکھیں


نوجوان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس موٹر سائیکل نہیں ہے وہ بہت دور سے پیدل چل کر اور پھر موٹر سائیکل پر کسی سے لفٹ مانگ کر بابر اعظم کے لئے اسٹیڈیم آیا ہے۔
10 لاکھ جہیز ملے گا
اتنا ہی نہیں نوجوان کے ساتھ موجود شخص نے بھی یہ اعلان کیا کہ میں افریقہ کے شہر نیمیبیا سے صرف اس نوجوان کی شادی بابر اعظم سے کروانے آیا ہوں اور اسے 10 لاکھ جہیز بھی دوں گا۔