شہناز گل کیساتھ مداح کی شرمناک حرکت؛ ویڈیو وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کی معروف اداکارہشہناز گل کے ساتھ مداح کی شرمناک حرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہناز گل کو ایئرپورٹ پر تصویر لیتے ہوئے ایک مداح نے کندھے سے پکڑنے کی کوشش کی، جس پر اداکارہ نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)


ویڈیو میں شہناز گل مداح کی اس حرکت پر پہلے پیچھے ہٹیں اور پھر تصویر کھینچوانے کے بعد کہتی ہیں کہ تجھے کیا لگا تیرا دوست ہے .
یاد رہے کہ اداکارہ شہناز گل جلد ہی سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی ہیں . فلم کی کاسٹ میں شہناز گل کے علاوہ جسی گل، پوجا ہیگڑے، اور راگھو جوئیل بھی شامل ہیں .

. .

متعلقہ خبریں