اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہ سجل علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے . اس سے قبل اداکارہ سجل علی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی .
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصویر میں سجل علی گلاسس میں بے حد کیوٹ لگ رہی تھیں . گزشتہ دنوں اداکارہ نے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی .
تصویر میں اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا . واضح رہے کہ اداکارہ سجل علی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں .