میرے پاس ایسے لوگوں کا مقابلہ کرنے کے لیے کوئی طاقت نہیں ہے . میں اب تھک چکی ہوں، لوگ میرے نام سے ایسی تصاویر وائرل کرتے ہیں جن سے میرا کوئی تعلق نہیں . ادا کا رہ متھیر انے یہ بھی کہا کہ میرا یہ ایک واحد اکاؤنٹ تصدیق شدہ ہے باقی سارے جعلی ہیں . . .
(قدرت روزنامہ)معروف میزبان متھیرا نے سوشل میڈیا پر خود سے منسوب تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے والوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے .
تفصیلات کےمطابق ادا کا رہ متھیر انے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک سٹوری میں کہا کہ میری تصاویر کے غلط استعمال کرنے والوں سے میں تنگ آگئی ہوں .
متعلقہ خبریں