تحریک انصاف سے نکالی جانی والی اہم ترین خاتون رہنما ن لیگ کے قافلے میں شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف سے نکالی جانے والی عظمیٰ کاردار نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیا ر کر لی . مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے گزشتہ روز عظمیٰ کاردار سے ملاقات کی تھی .

نجی ٹی وی کےذرائع کا کہناہےکہ مریم نواز سے ملاقات کے بعد عظمیٰ کاردار سے باقاعدہ طور پر مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان کیا .

. .

متعلقہ خبریں