ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کردیے گئے . اعلامیہ کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 7:30 سے دن 1:30 بجے تک ہوں گے .


جمعہ کو دفاتر کے اوقات کار صبح 7:30 سے دن 12 بجے تک ہوں گے .

. .

متعلقہ خبریں