سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان میں سونے کی قیمت 3200 روپے فی تولہ بڑھ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 3200 روپے فی تولہ اضافے کے بعد 2 لاکھ 34 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت2743 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 617 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی منڈی میں سونا 5 ڈالرز اضافےسے 2010 ڈالرز فی اونس کا ہے۔

WhatsApp
Get Alert