کراچی: چینی کی قیمت 150روپے فی کلو ہوگئی


کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں چینی کی قیمت 3 روپے 50 پیسے اضافے کے بعد 150 روپے فی کلو ہوگئی . ذرائع کے مطابق ہول سیل بازار میں چینی کی فی کلو قیمت 3 روپے 50 پیسے اضافے کے بعد 150 روپے فی کلو ہوگئی .


ہول سیل بازار میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد 50 کلو چینی کا تھیلہ 7500 روپے کا ہوگیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں