بلوچستان میں موجود افغان مہاجرین گلوکار اور ہنر مند واپس بھیجنے کے خوف سے احتجاج پر مجبور


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں موجود افغان مہاجرین گلوکار اور ہنر مند واپس افغانستان بھیجنے کے خوف سے احتجاج پر مجبور اس وقت یو این ایچ سی آر آفس چمن ہاؤسنگ سکیم کے سامنے اس وقت ہاتھوں میں بینرز اٹھائے احتجاج کررہے ہیں ۔ان افغان گلوکاروں نے اقوام متحدہ کے مہاجرین کے ادارے سے مطالبہ کیا ہے کہ انھیں جو رجسٹریشن کیلیے فارم دی گئى ہے۔
اس کے باوجود انھیں خوف ہے کہ گرفتار کرکے انھیں واپس افغانستان بھیج دیا جائے گا افغانستان میں انھیں اپنے جانوں کی کوئ گارنٹی نہیں ہے کہ افغان طالبان حکومت ان کے ساتھ کیسا برتاو کریں گے،