رواں ہفتے پاکستان اور بھارت میں بارشیں ہونگی عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کی بھی تصدیق

نیو یارک (قدرت روزنامہ) عالمی ماہرِ موسمیات جیسن نکولس نے کہا ہے کہ رواں ہفتے پاکستان کے علاوہ وسطی اور شمال مغربی بھارت کے مختلف مقامات پر بھی بارش کا سلسلہ جاری رہے گا . غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جیسن نکولس نے اپنے بیان میں کہا کہ ہوا کا ایک اور کم دبائوخلیج بنگال میں رواں ہفتے کے آخر میں بن سکتا ہے، ہوا کا یہ کم دباوشدت اختیار کر کے ڈپریشن اور پھر ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے .

انہوں نے بتایا کہ یہ سسٹم اتوار اور پیر تک اوڑیسہ اور مغربی بنگال پر اثر انداز ہو گا . .

متعلقہ خبریں