ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں خود ساختہ اضافہ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور،ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں خود ساختہ اضافہ کر دیا گیا .
ایل پی جی کی قیمت 254 روپے 83 پیسے فی کلو ہو گئی، جس کا اطلاق ہو چکا ہے .


دکاندار سرکاری ریٹ کے بجائے خود ساختہ اضافہ کرکے ایل پی جی 300 روپے کلو فروخت کرنے لگ گئے ہیں .
مہنگائی سے پریشان شہریوں نے ایل پی جی سرکاری ریٹ پر دینے کا مطالبہ کیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں