بلوچستان حکومت میں شمولیت، جے یو آئی میں اختلافات سامنے آگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بلوچستان میں حکومت کی تشکیل، جمعیت علماءاسلام میں اختلافات سامنے آگئے . مولانا عبدالغفور حیدری بلوچستان حکومت میں شمولیت کے خواہش مند جبکہ مولانا عبدالواسع صوبے میں اپوزیشن میں بیٹھنے کے لیے متحرک ہیں .

جے یو آئی کے منتخب اراکین بلوچستان اسمبلی کی اکثریت حکومت میں شامل ہونے کی حامی ہے .

. .

متعلقہ خبریں