لسبیلہ میں 2 بسوں کے درمیان ٹکر، 12 مسافرزخمی

حب(قدرت روزنامہ)لسبیلہ میں مکران کوسٹل ہائی وے پر 2 بسوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے . زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں