شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد نے نویں، دسویں جماعت کے ہزاروں حل شدہ پرچے جلادیے

پشاور(قدرت روزنامہ)شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے نویں اور دسویں جماعت کے ہزاروں حل شدہ پرچے جلادیے . ضلعی انتظامیہ کے مطابق نامعلوم افراد دیواریں پھلانگ کر سکول میں داخل ہوئے اور وہاں موجود 23 امتحانی سینٹرز کے ہزاروں حل شدہ پرچے جلادیے .

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ملزمان مسلح تھے اور انہوں نے چوکیدار کویرغمال بنایا اور پیپرز کو آگ لگائی . . .

متعلقہ خبریں