کیا بھارت میں فارم 47والی حکومت آ رہی ہے ۔۔۔؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)”دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت “ کے دعویدار ملک بھارت میں انتخابی نتائج سے قبل ایگزٹ پول نے کئی بڑے سوالات اٹھا دیئے کیا ایگزٹ پول پر بھروسہ کرنا چاہیے . .

. ؟اور اگر نہیں کرنا چاہیے . . . . تو کیوں ؟ بھارت میں ایگزٹ پول کرنیوالی کمپنیاں کیا غیر جانبدار ہیں . . . ؟ انتخابی نتائج پر ”سٹہ بازار“ کیوں گرم ہے . . . ؟ کیا بھارت میں فارم 47والی حکومت آ رہی ہے . . . ؟ کیا دنیا کی بڑی جمہوریت میں” بڑی دھاندلی“ ہونے جا رہی ہے ؟ امیت شاہ اور دیگر بی جے پی رہنما شیئربازار میں ریکارڈ بنانے کی باتیں کیوں کر رہے ہیں ؟ ”اب کی بار 400کے پار “والے نعرے کیوں لگائے گئے اور یہ نعرے کس کی طرف سے تیار کیے گئے اور اس میں 400کا عدد ہی کیوں چنا گیا ؟ راہول گاندھی نے ایگزٹ پول کو ”مودی میڈیا پول “ اور ”فینٹسی پول “کیوں کہا ؟ انہوں نے سدھو موسے والا کے گانے 295کا ذکر کیوں کیا ؟ . کیا 4جون کو کچھ الگ ہو سکتا ہے ؟ کیا پہلے سے ماحول بنایا جا رہا ہے ؟ کیا سیاسی فضاءکو بدلا جا رہا ہے . . . کسی ایک کے حق میں ہوا کا رخ کیوں دکھایا جا رہا ہے ؟ . .

متعلقہ خبریں