وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اجلاس میں شرکت کریں گے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر آج گوادر پہنچیں گے، جہاں وہ بلوچستان میں امن و امان اور سیکورٹی کی صورتحال پر گوادر میں اجلاس کی صدارت کریں گے .
اجلاس میں صدر مملکت کو بلوچستان کی مجموعی سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی .
متعلقہ خبریں