کوئٹہ میں پولیس تشدد کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک

قلات(قدرت روزنامہ) کوئٹہ میں پولیس تشدد کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک كردي منگچر جوہان کراس بازار کے قریب باب ایریا میں خواتین مظاہرین نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دھرنا دیدیا قومی شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند كردي گئي ، سینکڑوں گاڑیاں اور مسافر پھنس گئے،مظاهرين كا كهنا تھا كه کوئٹہ میں گرفتار تمام گرفتار مظاہرین کی رہائی تک احتجاج جاری رکھیں گے . .

متعلقہ خبریں