بلوچستان حکومت نے زرعی سبسڈی کی مد میں 53 ارب روپے ادا کرنے ہیں . وفاقی حکومت نے کیسکو کو زرعی سبسڈی کی مد میں 20 ارب روپے دینے ہیں . بلوچستان حکومت کے محکموں کے ذمے 39 ارب روپے کے واجبات ہیں . گھریلو صارفین نے 35 ارب روپے کے بلز ادا کرنے ہیں . بلوچستان کے کمرشل اور انڈسٹریز صارفین کے ذمے 3 ارب روپے ہیں، صوبے میں وفاقی محکموں کے ذمے 3 ارب روپے کے واجبات ہیں . . .
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کیسکو کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان میں کیسکو کے صارفین پر واجبات 663 ارب روپے سے تجاوز کرگئے . زرعی صارفین پر 510 ارب 50 کروڑ روپے واجب الادا ہیں .
متعلقہ خبریں