بنوں: مشران و عمائدین کا فتنہ الخوارج کے خاتمے کے لیے پاک فوج کا ساتھ دینے کا عزم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بنوں میں مشران اور عمائدین کا گرینڈ امن جرگہ منعقد ہوا جس میں پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا . شرکا نے فتنہ الخوارج اور شر پسند عناصر کے روک تھام اور اس سلسلےمیں حکام کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے .

جرگے میں میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی، جنرل آفیسر کمانڈنگ کوہاٹ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی . عمائدین نے علاقے میں تعلیم، صحت خصوصاً بچیوں کی تعلیم کے حوالے سے کی جانے والی کاوشوں پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا . . .

متعلقہ خبریں