کوہلو میں کوئلہ سے لوڈ ٹرک بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا

کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہرکوہلو میں کوئلہ سے لوڈ ٹرک بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی . تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوہلو کے علاقے چمالنگ میں کوئلہ سے لوڈ گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرائی جس سے گاڑی جزوی تباہ ہو گیا ، تاہم ٹرک ڈرائیور دھماکے میں محفوظ رہا .

. .

متعلقہ خبریں