علامیے کے مطابق یہ اقدام ان علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر عوام کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے کیا گیا . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز عارضی طور پر معطل کردیں . پی ٹی اے اعلامیے کے مطابق مجاز اداروں کی ہدایات پر بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز عارضی طور معطل کی گئی ہے .
متعلقہ خبریں