گولیاں برسانے سے ملک نہیں چلے گا، لوگ اپنے حقوق کیلئے نکلیں گے اورپشتونخوا میپ بھی ساتھ ہوگی، محمود اچکزئی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تحریک تحفظ آہین پاکستان کے سربراہ پشتونخواملی عوامی پارٹی چیئرمین محمود خان اچکزئی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس ) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم اس چور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ خدارا جن کے بچوں کو تم نے گولیاں ماری ہیں ان سے معافی مانگے گولیاں برسانے سے ملک نہیں چلے گا، لوگ اپنے حقوق کیلئے نکلیں گے اور ان میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی بھی ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *