معیشت / کاروباری دنیا

ڈالر کی قیمت میں کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 2.49 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 175.27 سے کم ہو کر 172.78 روپے پر بند ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں