کترینہ کیف نے وکی کوشل سے 18 اگست کو منگنی کی اور اب دسمبر میں کب اور کس مقام پر شادی کرنے جارہی ہیں ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
کترینہ کیف کی والدہ سوزین اور بہن ایزابیل کیف کو شہر کی ایک دکان پر شاپنگ کیلئے جاتے بھی دیکھا گیاہے ، جہاں مقامی ثقافت کے روایتی لباس فروخت کیئے جاتے ہیں . معلوم ہواہے کہ جوڑا دسمبر کے پہلے ہفتے میں شادی کی تقریب کے حوالے سے تیاریوں میں مصروف ہے ، ان کے لباس معروف ڈیزائنر ’ سبیا ساچی ‘ کی جانب سے تیار کیئے جائیں گے . . .