حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاریاں پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاریاں مکمل ، پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا . تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے فیصلہ کن لانگ مارچ اب دسمبر کی بجائے نومبر میں ہی ہو گا .

پی ڈی ایم کے مطابق لانگ مارچ نومبر کے تیسرے ہفتےلاہور سے اسلام آباد رخ کرے گا جبکہ بلوچستان اور سندھ سے آنے والے قافلے لاہور میں شامل ہو جائیں گے جس کے بعد احتجاجی قافلے اسلام آباد کا رخ اختیار کرے گا اور وہیں پر دھرنا دیا جائے گا . پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ جب تک حکومت کا خاتمہ نہیں ہوتا دھرنا بھی جاری رہے گا . . .

متعلقہ خبریں