شعیب اختر نے بریٹ لی کی سالگرہ کے موقع پراپنی اور بریٹ لی کی یادگار تصویر شیئر کر دی
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر نے آسٹریلیا کے سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر بریٹ لی کے سالگرہ کے موقع پر اپنی اور بریٹ لی کی تصویر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کردی ہے۔
Happy Birthday Binga @BrettLee_58 . It was challenging playing in the same era as yours but it also added so much fun to it. Have a good one. pic.twitter.com/55eN8fhBCA
— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) November 8, 2021
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اپنے ٹویٹ میں بریٹ لی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے ساتھ کھیلنا اس دور میں ہمیشہ ایک چیلنج تھا،لیکن آپ کے ساتھ کھیل کر بھت مزہ بھی آیا۔