ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، ویرات کوہلی پر تنقید کرنے والے بھارتیوں کو پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری نے مشورہ دیدیا
‘ انہوں نے لکھاکہ’ یہ کھیل ہے جنگ نہیں . ‘ اداکارہ نے بھارتی عوام کو کُھلے دل سے اپنے کھلاڑیوں کو ان کے وطن میں خوش آمدید کرنے کا مشورہ بھی دیا . واضح رہے کہ پہلے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست سے دوچار ہونے ہوئی بھارتی ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021ء میں اپنے آخری گروپ میچ میں نمیبیا کو 9 وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ کا اختتام جیت پر کر دیا . بھارتی ٹیم پہلے ہی ایونٹ سے آؤٹ ہوچکی تھی اور8 نومبرکو اپنا آخری گروپ میچ کھیلنے کے بعد وطن روانہ ہوجائےگی . . .