مستونگ،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،خواتین سمیت 6افراد زخمی

مستونگ (قدرت روزنامہ)کو ئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے علاقے میں کارگاڑی حادثے کا شکار ایک شخص جانبحق . خواتین سمیت چھ افراد زخمی .

تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے علاقے میں کوئٹہ سے کراچی جانیوالی ٹو ڈی کار حادثے کا شکار ہوا . حادثے میں ایک شخص جانبحق جبکہ خواتین سمیت 6افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہیں . . .

متعلقہ خبریں