شادی کی تقریب میں باپ بیٹی کا ڈانس، ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ)شادی کی تقریبات سے اکثر ایسی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں جو دنیا میں ہونے والے نئے طور طریقوں اور رسم و رواج کے حوالے سے ہوتی ہیں . بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ صرف شادی کے لمحات کو یادگار بنانے کے لئے کچھ ایسی حرکتیں کی جاتی ہیں جو کہ بعد میں وائرل بھی ہوجاتی ہیں .

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈی پر دیکھنے میں آئی ہے جس میں دلہن اپنے والد کے ساتھ رقص کرتی ہوئی دیکھائی دی ہے . اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بیٹی جو کہ دلہن ہے اور وہ اپنے والد کے ساتھ ڈانس کر رہی ہے . . .

متعلقہ خبریں