دِیا جلائے رکھنا،محمد رضوا ن نے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بلے باز محمد رضوان دو روز ہسپتال میںآئی سی یو میں تھے . تفصیلات کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کردیا .

قومی کھلاڑی نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ ’’ دیا جلائے رکھنا ‘‘ اس کےبعد انہوں نے ہیش ٹیگ ’الحمدللّہ‘ اور ہیش ٹیگ ’پاکستان‘ کا بھی استعمال . .

متعلقہ خبریں