یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 174 روپے 98 پیسے سے شروع ہوا تھا تھا جو دن کے اختتام پر 175.46 روپے پر بند ہوا تھا . .
کراچی (قدرت روزنامہ) انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 80 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 176 روپے 26 پیسے پر پہنچ گئی ہے . میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح ڈالر 175.46 روپے سے شروع ہوا ، دن کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں 80 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کےبعد ڈالر کی قیمت 176.26 روپے ہو گئی .
متعلقہ خبریں