سکھ مذہب کے مقدس مقام کرتار پور میں ننگے سر ماڈلنگ، سکھ برادری سیخ پا ہو گئی ، پنجاب حکومت نے نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان میں بسنے والی ہر اقلیتی برادری کے جذبات کا احترام کرتے ہیں اور اس واقعہ سے سکھ برادری کے جذبات مجروح ہونے پر دکھ ہے . انہوں نے کہا کہ واقعہ کی جامع تحقیقات کرکے ذمہ داروں کے خلاف نہ صرف کارروائی ہوگی بلکہ ہوتی ہوئی نظر بھی آئے گی . . .