اپوزیشن نے ان ہائوس تبدیلی کے آپشن پرغورشروع کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن نے ان ہائوس تبدیلی کے آپشن پرغورشروع کردیا،پیپلزپارٹی نے تجویز دی ہے کہ پہلے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ، پھر اسپیکراسد قیصر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے . ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے تجویز دی ہے کہ ان ہائوس تبدیلی مرحلہ وار لائی جائے،سینیٹ میں اپوزیشن کی اکثریت ہے اس لیے وہاں سے آغاز کیا جائے .

سینیٹ میں کامیابی کے بعد قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی . . .

متعلقہ خبریں