بزدار سے ترین گروپ کے مزید ارکان کا رابطہ اسکولوں میں اسمبلی کے دوران قومی ترانے سےقبل تلاوت قرآنِ پاک کے بعد درود شریف پڑھا جائے گا . . .
(قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے بھر کے اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھانے کی ہدایت کر دی .
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی جانب سے چیف سیکریٹری پنجاب کو اسکولوں میں اسمبلی میں درود شریف پڑھانے سے متعلق مراسلہ جاری کیا گیا ہے .
متعلقہ خبریں