فواد چوہدری نے کہا کہ مجال ہے کوئی اچھی خبر ہمارے میڈیا پر آجائے . لوگ اچھی خبروں میں دلچسپی نہیں لیتے یہ اچھی منطق ہے .
. .ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 20 بلین ڈالر کے ہدف کے حصول کے قریب ہیں چاول کی 9 ملین ٹن کی ریکارڈ فصل ہوئ، 4.75 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ ہوگی چینی، ٹماٹر، پیاز مسلسل قیمتیں کم ہو رہی ہیں مجال ہے کوئ اچھی خبر ہمارے میڈیا پر آجائے کہتے ہیں لوگ اچھی خبروں میں دلچسپی نہیں لیتے یہ اچھی منطق ہے .
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 30, 2021