ریٹائرڈ بیوروکریٹ جمیل احمد ڈی جی نیب تعینات

(قدرت روزنامہ)قومی احتساب بیورو (نیب) میں ریٹائرڈ بیورو کریٹ جمیل احمد کو ڈی جی تعینات کر دیا گیا ہے . جاری کی گئی دستاویز کے مطابق جمیل احمد گریڈ 22 میں ریٹائر ہو کر اب گریڈ 21 کی سیٹ پر ڈی جی نیب تعینات کیئے گئے ہیں .

دستاویز میں کہا گیا ہے کہ جمیل احمد وزیرِ اعظم عمران خان کی منظوری سے نیب میں ڈی جی تعینات ہوئے ہیں . دستاویز میں یہ بھی بتایا ہے کہ چیئرمین نیب نے وزیرِ اعظم عمران خان کو اس عہدے پر تقرری کے لیے3 افسران کا پینل بھیجا تھا . . .

متعلقہ خبریں