اسسٹنٹ کمشنر زیارت کے قتل کی خبر جھوٹی ہے، فوٹو کا فرانزک کرایا گیا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر کے قتل کی خبر تصدیق شدہ نہیں ہے، یہ غلط ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر کی فوٹو کا فرانزک کرایا گیا ہے، وہ اصل نہیں تھی۔
