سابق وزیرِ اعلیٰ کے پی پرویز خٹک ٹریفک حادثے میں زخمی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِ اعلیٰ پرویز خٹک ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا جس کے بعد اسلام آباد کے ہسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ 2 روز قبل موٹر وے پر پیش آیا تھا۔

WhatsApp
Get Alert