قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
خط میں بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت کا معاملہ اٹھا دیا گیا
اڈیالہ جیل میں عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
عمران خان کے طبی معائنے اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین کی عدم موجودگی پر شدید تشویش

قائدِ حزبِ اختلاف کا وزیراعظم سے فوری ذاتی مداخلت کا مطالبہ
عمران خان کی صحت بنیادی انسانی حقوق کا معاملہ ہے، خط کا متن
عمران خان کا طبی معائنہ شوکت خانم اور شفا ہسپتال کے ڈاکٹروں سے کرایا جائے
محمود خان اچکزئی نے ذاتی ڈاکٹروں کے نام تجویز کر دیے
ڈاکٹر محمد عاصم یوسف، ڈاکٹر پروفیسر مظہر اسحاق اور ڈاکٹر پروفیسر عامر اعوان کے نام شامل

WhatsApp
Get Alert