بلاول بھٹو نے اپنے بچپن کی یادگار تصویر شیئر کر دی

کراچی (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی جس پر صارفین کی بڑی تعداد نے تبصرے کیے اور اسے بے حد پسند کیا . بلاول بھٹو نے تصویر کو بغیر کیپشن ہی پوسٹ کیا جس پر بلاول کے چاہنے والوں نے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انہیں لمبی زندگی کی دعائیں بھی د یں .

. .

متعلقہ خبریں