مذاکرات کے15 نکات، معاہدے کی گارنٹی نہیں دے سکتا، ٹرمپ کایو ٹرن


واشنگٹن(قدرت روزنامہ)ایران سے15 نکات پر بات چیت چل رہی ہے ۔ ڈیل کیلئے ایران کو افزودہ یورینیئم امریکا کو دینی ہوگی۔ آبنائے ہرمزکو فوری کھولنا ہوگا ۔ ٹر مپ کا یو ٹرن۔ ایران سے مذاکرات کی بھی تصدیق۔ میڈیا سے گفتگو میں دعویٰ کیا ۔ ایک اہم اور قابل احترام ایرانی شخصیت سے بات ہوئی ہے جس کا نام نہیں بتانا چاہتے۔
اہم نکات پر اتفا ق را ئے ہو چکا۔ معاہدے کی گا رنٹی نہیں دے سکتا۔ اگر مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھتے رہے تو مزید پیش رفت متوقع ہے ۔ ایران سےمعاہدہ کرنےکیلئےپرعزم ہیں ۔ نہیں چاہتا نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خا منہ ای کو نشا نہ بنا یا جا ئے ۔
اگر بی 52 بمبار سے حملہ نہ کرتے تو ایران چند ہفتوں میں ایٹمی ہتھیار بنالیتا۔ تہران میں جو ہو رہاہے اسے رجیم چینج کہا جا سکتا ہے۔

WhatsApp
Get Alert