جس دن نواز شریف آئے وہ دن موجودہ حکومت کی رخصتی کا دن ہو گا، عظمیٰ بخاری

موجودہ کابینہ میں نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف منصوبے بنتے رہے، رہنما (ن) لیگ لاہور (قدرت روزنامہ) رہنما مسلم لیگ نون عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جس دن نواز شریف آئے وہ دن موجودہ حکومت کی رخصتی کا دن ہو گا، موجودہ کابینہ میں نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف منصوبے بنتے رہے . منگل کو ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے انہوںنے کہا کہ شریف خاندان کے خلاف سازشیں کرنے والے راہ فرار ڈھونڈ رہے ہیں، قوم کی روٹی چھین لی گئی، عوام حکومت کو بددعائیں دے رہے ہیں .

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں ملک بھر سے پاکستان تحریک انصاف کا مکمل صفایا ہو گا . . .

متعلقہ خبریں