انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے حکومت بوکھلا چکی ہے . مولانا عطاء الرحمٰن کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف حکومت کا کوئی مستقبل نہیں ہے . ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف بہت جلد پاکستان آئیں گے . . .
(قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر مولانا عطاء الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت مارچ سے قبل ہی ختم ہوجائے گی .
سرگودھا میں میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی کشتی ڈوبنے والی ہے .
متعلقہ خبریں