ا مر یکہ نے مز ید 6 ا یر ا نی شہر یو ں ،21 کمپنیو ں ا و ر ا یک بحر ی جہا ز پر پا بند ی لگا دی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مزید ایرانی افراد، کمپنیوں اور ایک بحری جہاز پابندی لگا دی ہے۔
محکمہ خزانہ کے مطابق چھ افراد، 21 کمپنیوں اور ایک بحری جہاز پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
دوسری جانب امریکی حکام کا کہنا ہے کہ چین کی بعض کمپنیوں اور شخصیات پر بھی پابندیاں لگائی گئی ہیں، تاہم تاحال اس کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

WhatsApp
Get Alert