سبی کے قریبی علاقے کورٹ باروزئی سے چار افراد کی لاشیں برآمد

سبی(قدرت روزنامہ) سبی کے قریبی علاقے کورٹ باروزئی سے چار افراد کی لاشیں برآمد
لاشوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کردیا گیا،
ہسپتال ذرائع کے مطابق لاشوں کی شناخت گلزار خان ولد بالاچ خان سکنہ سنی ضلع کچھی٬ عبدالوحید ولد عتبار خان سکنہ سنی ضلع کچھی٬ اسد اللہ ولد نامعلوم کے ناموں سے ہوئی،
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک لاش کی شناخت نہ ہوسکا، جو اس وقت سول ہسپتال میں پڑا ہے
پولیس کی جانب سے مذید تفتیش کی جا رہی ہے،
