لگتا ہے نواز شریف کی حکومت کے خلاف پھر سازش ہونے لگی ہے: ن لیگ رہنما ناصر بٹ کا عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے پر رد عمل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ناصر بٹ نے سپریم کورٹ کے عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے پر ردعمل میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جہاں جانا تھا وہ چلے گئے۔
انہوں نے کہاکہ مجھے لگتا ہے میاں نوازشریف کی حکومت کےخلاف پھرسازش ہونے لگی ہے، میاں نوازشریف ہردفعہ واپس آجاتے ہیں اورسازشیں ہمیشہ رہ جاتی ہیں۔

WhatsApp
Get Alert