نوٹس مل گیا جلد جواب دیا جائے گا،چوہدری سالک کا مریم نواز کے بھیجئے گئے لیگل نوٹس پر ر دعمل

لاہور(قدرت روزنامہ)چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ شفافیت کا مقصد کبھی بھی بند دروازے کے پیچھے رہنا نہیں ہوتا۔
اس سے قبل مریم نواز نے چوہدری سالک حسین کو پنجاب حکومت کی کرپشن سے متعلق دعوے پر ہرجانے کا نوٹس بھجوایا تھا۔
مریم نواز نے کہا تھا کہ چوہدری سالک وفاقی وزیر ہیں، وہ الزام لگانے کے بجائے ثبوت پیش کریں، اگر وہ ثبوت سامنے نہیں لائیں گے تو میں انہیں عدالت لے کر جاؤں گی۔
