آسٹریلوی ڈالر 186، کینیڈین ڈالر 200 روپے کا! جانیں امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کے ریٹس

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری کی قیمت 277 روپے 25 پیسے جبکہ فروخت کی قیمت 279 روپے 80 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 363 روپے 45 پیسے میں خریدا جبکہ 369 روپے 4 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ یورو کی خریداری کا نرخ 304 روپے 33 پیسے جبکہ فروخت کا نرخ 309 روپے 4 پیسے رہا۔

سعودی ریال کی خریداری 73 روپے 95 پیسے اور فروخت 74 روپے 50 پیسے پر ریکارڈ کی گئی جبکہ اماراتی درہم 75 روپے 60 پیسے میں خریدا اور 76 روپے 25 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

دیگر کرنسیوں میں آسٹریلوی ڈالر کی خریداری 185 روپے 28 پیسے اور فروخت 193 روپے 86 پیسے، کینیڈین ڈالر کی خریداری 192 روپے اور فروخت 199 روپے 73 پیسے رہی۔

چینی یوآن کی خریداری 38 روپے 55 پیسے جبکہ فروخت 38 روپے 90 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ جاپانی ین کی خریداری 1 روپے 7198 پیسے اور فروخت 1 روپے 7893 پیسے رہی۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی بینک خریداری کا نرخ 276 روپے 40 پیسے جبکہ بینک فروخت کا نرخ 276 روپے 90 پیسے ریکارڈ کیا گیا۔

انٹربینک میں یورو کی خریداری 303 روپے 55 پیسے اور فروخت 304 روپے 10 پیسے رہی جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی خریداری 362 روپے 30 پیسے اور فروخت 362 روپے 95 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

سعودی ریال کا انٹربینک خریداری نرخ 73 روپے 68 پیسے جبکہ فروخت کا نرخ 73 روپے 81 پیسے رہا۔

سوئس فرانک کی خریداری 329 روپے 11 پیسے اور فروخت 329 روپے 71 پیسے رہی جبکہ سنگاپور ڈالر کی خریداری 214 روپے 20 پیسے اور فروخت 214 روپے 59 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

WhatsApp
Get Alert